کرونا وائرس کے متاثرین کو آب زم زم دیا جائے، امام کعبہ
لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)کرونا وائرس کے خاتمے کیلئے دنیا بھر میں اقدامات کا سلسلہ جاری ہے تمام ممالک اس وائرس کے تدارک کیلئے نئے نئے طریقہ کار اپنا رہے ہیں,سعودی عرب میں یہ مہلک وائرس تیزی سے پھیل رہاہے,رمضان کے بابرکت مہینے کی آمد سے قبل امام کعبہ نے بھی اپنی تجویز دے دی ہے۔ مزید جانئے:کرونا وائرس:گوگل پر پاکستانی کیاکیا تلاش...
Read More