لندن میں بریگزٹ کےخلاف ملین مارچ ، نئے عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ
لندن میں بریگزٹ کےخلاف ملین مارچ کیا گیا ۔ لاکھوں مظاہرین ملک بھر سے لندن میں جمع ہوئے ۔برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج کی مخالفت اور نئے عوامی ریفرنڈم کا مطالبہ کیاگیا۔ مارچ کے شرکاءنے جو پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے، ان پر درج تھا کہ بریگزٹ کا بہترین فیصلہ نئے عوامی ریفرنڈم سے ہی ہو سکتا ہے ۔...
Read More