Sports Urdu News 

اولڈ ٹریفورڈ ٹیسٹ،کھلاڑی کے گیند کو تھوک لگانے پر امپائرز نے میچ روک دیا

آئی سی سی نے کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے باوجود کرکٹ کی دوبارہ بحالی کے لیے احتیاطی طور پر کچھ اصول وضع کیے ہیں جن میں سے ایک گیند پر تھوک نہ لگانا بھی ہے۔ میزبان ٹیم انگلینڈ کے کھلاڑی ڈوم سبلی نے فیلڈنگ کے دوران گیند کو تھوک لگایا تو امپائرز نے میچ روک دیا۔ اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے... Read More
Sports Urdu News 

کرکٹر محمد عامر کے گھر ننھی پری کی آمد

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اسمبلی قواعد اجازت نہیں دیتے ایوان میں کسی رکن کو بہن بھائی کہاجائے ،راجہ پرویز اشرف کو ارکان قومی اسمبلی کو ایوان میں بہن بھائی کہنے پر اعتراض محمد عامر نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی تصویر شیئر کی۔انہوں نے بتایا کہ... Read More
Sports Urdu News 

کرونا کے باعث ایشیا کپ منسوخ کردیا گیا، سارو گنگولی کا دعویٰ

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل نے ہمیں ابھی اس بارے میں آگاہ نہیں کیا : پی سی بی حکام بھارت نے وزیر خارجہ کے انتقال کی جھوٹی خبر پھیلا دی  بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا کے باعث ایشیاء کرکٹ کپ منسوخ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی نے دعویٰ کیا ہے کہ کرونا کے باعث... Read More
Sports Urdu News 

سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس گرفتار، وجہ بھی سامنے آگئی

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) سری لنکن کرکٹر کوشال مینڈس کو 64 سالہ شخص کی ہلاکت کے الزام میں پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔سری لنکا میڈیا کے مطابق کوشال مینڈس کو آج صبح پینا ڈورا میں پولیس نے گرفتار کیا ہے ، کوشال مینڈس کی کار ایک سائیکل سے ٹکرائی تھی جس سے ایک 64 سالہ شخص کی ہلاک ہوا بحریہ ٹاون... Read More
Sports Urdu News 

کورونا وائرس کا شکار شاہد آفریدی اس وقت کہاں ہیں؟ زبردست خبر آ گئی

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان شاہد خان آفریدی اور ان کے اہل خانہ کورونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں۔ معاون خصوصی ندیم بابر کوزور دار جھٹکالگ گیا تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں بتایا کہ اہلیہ، بیٹیوں اقصیٰ ، انشاء اور... Read More
Sports Urdu News 

شاہد آفریدی بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)کورونا وائرس کھلاڑیوں پر بھی وار کرنے لگا۔پاکستان کے مایہ ناز سابق بلے باز شاہد خان آفریدی بھی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ بلاول بھٹو نے بھی وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ مسترد کردیا بوم بوم آفریدی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بتایا ہے کہ’’ میں جمعرات سے طبیعت میں بہتری محسوس نہیں کررہا تھا۔ جسم... Read More
Sports Urdu News 

شعیب اختر نے ایف آئی اے کی طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے ایف آئی اے کی طلبی کے نوٹس کو چیلنج کردیا۔ذرائع کے مطابق شعیب اختر نے اپنے وکیل کے ذریعے طلبی کے نوٹس کے خلاف ڈی جی ایف آئی اے کو اپیل کر دی۔ " رحمان ملک اور یوسف رضا گیلانی نے مجھے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا" پاکستان میں مقیم امریکی... Read More
Sports Urdu News 

مجھ سے کپتانی سچ بولنے کی وجہ سے لے لی گئی تھی :یونس خان

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ میری کپتانی سچ بولنے کی وجہ سے چھن گئی، اسلام آباد میں دہشت گردوں کا ناکے پر حملہ ،اے ایس آئی سمیت دو پولیس اہلکار شہید میں نے ملک کے کیلئے 100 فیصد کارکردگی نہ دکھانے والے چند کھلاڑیوں کے ایک گروہ کی نشاندہی کی تھی۔ان کا... Read More
Sports Urdu News 

میرا کام کرکٹ کھیلنا ہے میں گورا نہیں جو مکمل انگریزی بول سکوں،بابر اعظم

پاکستانی ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ میرا اولین مقصد اپنی بیٹنگ کو بہتر کرنا ہے، میں کرکٹر ہوں میرا کام بیٹنگ کرنا ہے میں کوئی گورا نہیں ہوں جو فر فر انگریزی بول سکوں، تاہم میں اپنی کرکٹ کے ساتھ ساتھ اپنی انگریزی پر بھی کام کررہا ہوں۔ بزدارحکومت کی لاہوریوں کے لئے خوشخبری،وزیراعلیٰ... Read More
Sports Urdu News 

جب میں نیشنل ٹیم میں تھا تو ایک میچ فکس کرنےکا ریٹ 4کروڑ روپے تھا،ذوالقر نین حیدر کا انکشاف

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)جب میں 2010 میں نیشنل ٹیم میں تھا تو ایک میچ کی فکسنگ کا ریٹ 4کروڑ روپے تھا۔بڑے میچ فکس کرنے کے کھلاڑیوں کو 10کروڑ بھی ملتے تھے،ذوالقر نین حیدر کا انکشاف وہوا میں تعمیر و ترقی کا سیلاب، وزیراعلیٰ نے 47ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی  پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر زوالقرنین حیدر نے کھلاڑیوں کی... Read More