Urdu News World 

شارجہ میں کم سن لڑکی اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک

بدقسمت بچی کے والدین کئی گھنٹے تک اس کی موت سے انجان گہری نیند سوتے رہے نواز شریف نے اپنے بھائی کو آج ہی اے پی سی تاریخ دینے کا کہا تھا : عارف حمید بھٹی  شارجہ میں ایک المناک سانحہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک چودہ سالہ لڑکی اپنے اپارٹمنٹ سے گراؤنڈ فلور پر گرکر ہلاک ہو گئی ہے۔ پولیس کے... Read More
Urdu News World 

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، لانس نائیک شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے ہیں۔ پی ٹی وی کی نشریات 10 اگست سے بند ہونے کا امکان لیکن کیوں ؟ حیران کن خبر آ گئی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ... Read More
Urdu News World 

تر ک صدر نے تاریخی عمارت ”آیا صوفیا“کو مسجدمیں تبدیل کردیا،مغرب میں ہلچل مچ گئی

ترک صدر رجب طیب اردوان نے تاریخی اہمیت کی حامل عمارت آیا صوفیا کو میوزیم سے مسجد میں تبدیل کرنے کے صدارتی حکم نامے پر دستخط کر دیے۔ ”جو میں بولوں گا شہباز شریف وہ ہی کریں گے کیونکہ۔۔۔“شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ دنگ رہ جائیں ترکی کی اعلیٰ عدالت کونسل آف اسٹیٹ کی جانب سے... Read More
Urdu News World 

امریکی سیاہ فام فٹ بالر نے تیسری منزل سے گرنے والے بچے کی جان بچا لی، ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) امریکہ کے سیاہ فام فٹ بالر نے آگ سے بچنے کیلئے تیسری منزل سے گرنے والے کمسن بچے کو کیچ کر کے اس کی جان بچا لی جبکہ یہ منظر کیمرے کی آنکھ میں بھی ریکارڈ ہو گیا اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے... Read More
Urdu News World 

یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے پر پابندی لگادی

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک) یورپی یونین کے بعد امریکہ نے بھی پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی عائد کردی۔ ملک بھر میں تعلیمی ادارے مزید 2 ماہ بند رکھ کر 15 ستمبر سے کھولنے کا اعلان امریکی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی آئی اے کا خصوصی اجازت نامہ منسوخ کردیا گیا ہے۔ اجازت نامے کی منسوخی... Read More
Urdu News World 

’جب دل کرے گا امریکہ کا یہ ہتھیار تباہ کردیں گے‘ چین نے انتہائی سنگین دھمکی دے دی، بڑا خطرہ پیدا ہوگیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)بحر جنوبی چین کے معاملے پر امریکہ اور چین کے درمیان پہلے بھی کشیدگی کئی بار عروج کو پہنچ چکی ہے اور اب امریکہ نے ایسی حرکت کر ڈالی ہے کہ چین کا پارہ چڑھ گیا ہے اور اس کی طرف سے امریکہ کو انتہائی خطرناک دھمکی دے دی گئی ہے گرانٹ فلاور کا یونس خان سے رابطہ،بیان پر... Read More
Urdu News World 

انڈیا میں ٹک ٹاک کی بندش، 22 سالہ سٹار نے خود کشی کرلی

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) بھارت میں ٹک ٹاک کی بندش سے مایوس ہو کر 22 سالہ ٹک ٹاک سٹار نے خود کشی کرلی۔ اقوام متحدہ کی گاڑی میں خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والے دو اہلکار معطل 22 سالہ سندھیا چوہان دلی یونیورسٹی کی طالبہ اور ٹک ٹاک پر بہت زیادہ متحرک تھیں، بھارتی میڈیا میں ایسی رپورٹس سامنے آئی ہیں... Read More
Urdu News World 

خاتون رپورٹر کو براہ راست رپورٹنگ کے دوران لوٹ لیا گیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک) برازیل میں سی این این کی خاتون رپورٹر کو براہ راست رپورٹنگ کرتے ہوئے لوٹ لیا گیا۔ میل آن لائن کے مطابق برونا میسیڈو نامی یہ خاتون رپورٹر گزشتہ ہفتے کے روز براہ راست رپورٹنگ کر رہی تھی کہ ایک آدمی آیا اور اس پر چاقو تان کر موبائل فون اس کے حوالے کرنے کو کہہ دیا۔ اس... Read More
Urdu News World 

”کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ہے اس لئے کرکٹ میچز کی اجازت نہیں دے سکتے“ برطانوی وزیراعظم نے اپنا فیصلہ سنا دیا

برطانوی وزیر اعظم نے کرکٹ کے ذریعے کورونا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے میچز کھولنے کی اجازت منسوخ کر دی ہے جس کے باعث فرسٹ کلاس کرکٹرز میں مایوسی پھیل گئی ہے۔ اس وقت تحریک انصاف کے 25 ایم این ایز حکومت کے خلاف۔۔۔۔نبیل گبول کا تہلکہ خیز انکشاف غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق... Read More
Urdu News World 

چین کی 10 بھارتی رہا کرنے سے متعلق خبروں کی تردید

بیجنگ : چین نے بھارت کے 10 فوجیوں کو رہا کرنے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کو احسن قرار دے دیا غیر ملکی خبر رساں ادارے الجزیرا کے مطابق چینی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہو لیجیان نے بتایا ہے کہ چین نے بھارت کے... Read More