تانیہ ایدرویس نے کیوں استعفیٰ دیا ؟بالآخر فواد چوہدری نے اندر کی بات بتا دی

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ تانیہ ایدروس نے نے وزیراعظم کی معاون خصوصی کے عہدے سے اس لیے استعفیٰ نہیں دیا کہ ان پر دوہری شہریت اور اثاثوں کے حوالے سے تنقید ہو رہی تھی ۔نجی نیوز چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ تانیہ ایدروس کا مسئلہ یہ تھا کہ ایک ادارہ این آئی ٹی بی ہے ،اس ادارے کی تقریباً فنکشنلٹی وہ ہے جو تانیہ کام کر رہی تھیں ،ایک ہی کام کے لیے دو ادارے مد مقابل کھڑے ہو گئے جس سے کام میں مسئلہ آیا لہذا انہوں نے بہتر سمجھا کہ استعفیٰ دے دوں ۔

پٹرول ایک بار پھر اتنا مہنگا کرنے کی تیاری کرلی گئی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیں

ظفر مرزا کے استعفے سے متعلق سوال پر فواد چوہدری نے کہا کہ ظفر مرزا اچھے انسان ہیں ،میں ان کی عزت کرتا ہوں ،انہوں نے اچھا کام کیا ۔وزیراعظم مختلف وزیروں کی کارکردگی پر نظر ثانی کر رہے تھے ،اس دوران وزیر اعظم ظفر مرزا سے مطمئن نہیں ہوئے ،ظفر مرزا خود میں میڈ یا اور سیاسی پریشر کی سے یہ چاہتے تھے ۔

Related posts

One Thought to “تانیہ ایدرویس نے کیوں استعفیٰ دیا ؟بالآخر فواد چوہدری نے اندر کی بات بتا دی”

Leave a Comment