ارطغرل غازی کی حلیمے سلطان کا پاکستانیوں کے لیے اردو میں پیغام آگیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک )میگا ہٹ ترک سیریل”دریلیس ارطغرل“ میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ ا یسرا بلجک نے پاکستان سے اپنے مداحوں کے لئے اردو میں ایک اہم پیغام شیئر کیا ہے۔

نا معلوم جنگی طیاروں کا ترکی کی ائربیس واقع لیبیا پر بڑا حملہ

سوشل میڈ ایپ انسٹا گرام پر ایسرا بلجک نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ”میر آفیشل منیجر اور واحد نمائندہ ڈیو گودروکان جیبی ہیں ،آپ تمام اشترک ،خیالات ،شراکت داری اور مجموعی طور پر کسی بھی منصوبے کے لیے ان سے براہ راست رابطہ کر سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں ترکی سے باہر کسی بھی انتظامی کمپنی سے وابسطہ نہیں ہوں ۔

Related posts

One Thought to “ارطغرل غازی کی حلیمے سلطان کا پاکستانیوں کے لیے اردو میں پیغام آگیا”

  1. […] ارطغرل غازی کی حلیمے سلطان کا پاکستانیوں کے لیے اردو می… […]

Leave a Comment