اہلیانِ کراچی کی سنی گئی، وزیر اعظم نے گندگی ختم کرنے کے حوالے سے بڑا قدم اٹھالیا

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو کراچی کا گند صاف کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔

تانیہ ایدرویس نے کیوں استعفیٰ دیا ؟بالآخر فواد چوہدری نے اندر کی بات بتا دی

اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے بتایا کہ انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر کراچی پہنچیں اور بارش کے بعد مچنے والے گند کو صاف کروائیں۔

خیال رہے کہ حالیہ بارشوں میں کراچی میں اربن فلڈنگ کی صورتحال پیدا ہوگئی تھی جس کے باعث نہ صرف قیمتی انسانی جانیں ضائع ہوئیں بلکہ گندے نالوں کا کچرا گلی محلوں میں آگیا تھا۔

Related posts

One Thought to “اہلیانِ کراچی کی سنی گئی، وزیر اعظم نے گندگی ختم کرنے کے حوالے سے بڑا قدم اٹھالیا”

Leave a Comment