شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان کی دلچسپ اور دلکش ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

آیا صوفیہ کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے: رجب طیب اردوان

شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے اذہان ملک کے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ سے اپنے بیٹے کی ویڈیو شیر کی جو وائرل ہوگئی، ثانیہ مرزا نے اپنے بیٹے کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ” بیڈ پر سونے سے پہلے رقص سے بہتر کچھ نہیں”

View this post on Instagram

Nothing like dancing before bed 😏👶🏽🍼

A post shared by Izhaan Mirza Malik (@izhaan.mirzamalik) on

ثانیہ مرزا کی جانب سے اپنے بیٹے کی شیئر کی گئی ویڈیو میں واضح طور پر ان کے بیٹے کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور صارفین کی جانب سے بھی ان کے بیٹے کے ڈانس کی ویڈیو بے حد پسند کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ شعیب ملک ان دنوں قومی ٹیم کے ساتھ دورہ انگلینڈ پر گئے ہوئے ہیں، جہاں انگلینڈ اور پاکستان کی ٹیم میں تین ٹیسٹ میچز اور 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔

Related posts

2 Thoughts to “شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل”

  1. […] شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کی دلچسپ ویڈیو وائرل […]

Leave a Comment