ایران میں تیل کے نئے کنویں دریافت۔۔۔۔ امریکہ بھی حیران

لاہور نیوز 42 ( ویب ڈیسک) اطلاعات کے مطابق ایران میں تیل کے نئے کنویں دریافت ہوئے ہیں جن میں 53کروڑ بیرل خام تیل کا اندازہ لگایا گیاہے۔

امیچرز سنوکر چیمپین شپ جیتنے والے محمد آصف نے اپنی ٹرافی کشمیریوں کے نام کر دی

نجی نیوز چینل کے مطابق ایران کے جنوب میں تیل کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جن میں 53کروڑ بیرل تیل کا اندازہ لگایا گیا ہے۔ خام تیل کے یہ ذخائرہ 2400کلو میٹر رقبے پر پھیلے ہوئے ہیں۔ ایرانی صدر حسن روحانی نے تیل کے ذخائر دریافت ہونے پر کہاہے کہ امریکی پابندیوں کے باوجود ایران کی ترقی کا سفر جار ی ہے ۔

Related posts

One Thought to “ایران میں تیل کے نئے کنویں دریافت۔۔۔۔ امریکہ بھی حیران”

Leave a Comment