Urdu News 

اہلیانِ کراچی کی سنی گئی، وزیر اعظم نے گندگی ختم کرنے کے حوالے سے بڑا قدم اٹھالیا

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) وزیر اعظم عمران خان نے چیئرمین این ڈی ایم اے کو کراچی کا گند صاف کرنے کا ٹاسک سونپ دیا۔ تانیہ ایدرویس نے کیوں استعفیٰ دیا ؟بالآخر فواد چوہدری نے اندر کی بات بتا دی اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے بتایا کہ انہوں نے چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کو ہدایت کی... Read More
Urdu News 

تانیہ ایدرویس نے کیوں استعفیٰ دیا ؟بالآخر فواد چوہدری نے اندر کی بات بتا دی

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ تانیہ ایدروس نے نے وزیراعظم کی معاون خصوصی کے عہدے سے اس لیے استعفیٰ نہیں دیا کہ ان پر دوہری شہریت اور اثاثوں کے حوالے سے تنقید ہو رہی تھی ۔نجی نیوز چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ تانیہ ایدروس کا مسئلہ یہ... Read More
Urdu News 

پٹرول ایک بار پھر اتنا مہنگا کرنے کی تیاری کرلی گئی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیں

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) اوگرا کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی گئی۔ شارجہ میں کم سن لڑکی اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 9 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا نے سمری پٹرولیم... Read More
Urdu News World 

شارجہ میں کم سن لڑکی اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک

بدقسمت بچی کے والدین کئی گھنٹے تک اس کی موت سے انجان گہری نیند سوتے رہے نواز شریف نے اپنے بھائی کو آج ہی اے پی سی تاریخ دینے کا کہا تھا : عارف حمید بھٹی  شارجہ میں ایک المناک سانحہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں ایک چودہ سالہ لڑکی اپنے اپارٹمنٹ سے گراؤنڈ فلور پر گرکر ہلاک ہو گئی ہے۔ پولیس کے... Read More
Urdu News 

نواز شریف نے اپنے بھائی کو آج ہی اے پی سی تاریخ دینے کا کہا تھا : عارف حمید بھٹی

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف نے آج بلاول بھٹو سے ملاقات سے قبل اپنے نواز شریف سے رابطہ کیا، جس میں نواز شریف نے آج ہی اے پی سی کی تاریخ دینے کا کہا تھا۔ لاہور: لیڈی کانسٹیبل کو کس ٹک ویڈیو پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا؟... Read More
Urdu News 

لاہور: لیڈی کانسٹیبل کو کس ٹک ویڈیو پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا؟

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)لاہور میں کچھ روز قبل ٹک ٹاک ویڈیو پر نوکری سے برطرف ہونیوالی لیڈی کانسٹیبل کو کس ٹک ٹاک ویڈیو پر ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا؟ کچھ روز قبل پنجاب پولیس کے حکام نے لیڈی کانسٹیبل کو ایک ٹک ٹاک ویڈیو پر نوکری سے برطرف کردیا۔ اس ٹک ٹک ویڈیو میں خاتون نے پولیس کی وردی پہن رکھی... Read More
Urdu News World 

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، لانس نائیک شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے ہیں۔ پی ٹی وی کی نشریات 10 اگست سے بند ہونے کا امکان لیکن کیوں ؟ حیران کن خبر آ گئی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ... Read More
Urdu News 

پی ٹی وی کی نشریات 10 اگست سے بند ہونے کا امکان لیکن کیوں ؟ حیران کن خبر آ گئی

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کے زیر تحت پاک سیٹ انٹرنیشنل نے پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن ” پی ٹی وی“ کو خط میں10 اگست تک48 لاکھ،54 ہزار ڈالرز واجب الادا رقم دینے کا مطالبہ کیاہے۔مقررہ تاریخ تک ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں نشریات بھی بند کی جا سکتی ہیں تاہم امید ہے کہ نوبت یہاں تک نہیں... Read More
Urdu News 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا ٹویٹر اکاونٹ بند کر دیا گیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)کورونا سے متعلق وڈیو ٹوئٹ کرنے پر ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا اکاﺅنٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے اکاﺅنٹ پر بارہ سشانت سنگھ کی خودکشی، معاملے میں نیا موڑ آ گیا، اداکار کے والد نے کس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ؟ جانئے گھنٹے کی... Read More
Urdu News 

سشانت سنگھ کی خودکشی، معاملے میں نیا موڑ آ گیا، اداکار کے والد نے کس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ؟ جانئے

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کرگیا، اداکار کے والد نے اپنے بیٹے کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشانت سنگھ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ریا چکرورتی نے ان کے بیٹے کو دھوکہ دیا جس کے بعد اس... Read More