پٹرول ایک بار پھر اتنا مہنگا کرنے کی تیاری کرلی گئی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیں

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) اوگرا کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی گئی۔

شارجہ میں کم سن لڑکی اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک

ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 9 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا نے سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ اوگرا کی جانب سے پٹرول 7 روپے فی لیٹراور ہائی سپیڈڈیزل 9 روپے 50 پیسےمہنگا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جبکہ لائٹ ڈیزل اور مٹی کا تیل 6 روپے فی لیٹر مہنگا کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

Related posts

One Thought to “پٹرول ایک بار پھر اتنا مہنگا کرنے کی تیاری کرلی گئی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیں”

Leave a Comment