“ہر ویلہے چناں میرا تیرے ول منہ وے” صبا قمر کی “شاعرانہ” ملبوسات کے ساتھ تصاویر وائرل

“ہر ویلہے چناں میرا تیرے ول منہ وے”۔صبا قمر کی “شاعرانہ” لباس کے ساتھ تصاویر وائرل ہوگئیں۔ ہردلعزیز ادکارہ نے ایسا لباس زیب تن کیا جس پر مختلف پنجابی  اشعار درج تھے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کو عہدے سے ہٹائے جانے کی خبریں لیکن وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کیا بتایا؟ خبرآگئی

سفید رنگ کی ساڑھی  اور اس کے پلو پر درج اشعار نے صبا کے مداحوں کے دل موہ لیے۔ اپنی تصویر کے ساتھ انہوں نے کیپشن جمایا کہ ہر ویلہے چناں میرا تیرے ول منہ وے، بلیاں اچ ناں تیرا اکھیاں وچ توں ایں”

صبا نے اپنی تصاویر کے ساتھ کیپشن میں بھی شاعری کا ہی سہارا لیا۔ یہاں لکھتی ہیں” ایناں اکھیاں اچ کیوں پاواں کجلا، اکھیاں اچ توں وسدا”

Related posts

One Thought to ““ہر ویلہے چناں میرا تیرے ول منہ وے” صبا قمر کی “شاعرانہ” ملبوسات کے ساتھ تصاویر وائرل”

  1. […] “ہر ویلہے چناں میرا تیرے ول منہ وے” صبا قمر کی “شاعران… […]

Leave a Comment