نیا پاکستان پرانی کرپشن

تحریر ڈاکٹر عطاءالودود امید واثق تھی کہ تبدیلی سرکار کے آتے ہی انتظامیہ بھی اپنے رنگ ڈھنگ تبدیل کرے گی اور کرپشن کے ناسور سے چھٹکارا پانے کی کوشش کرے گی لیکن بصد افسوس لکھنا پڑ رہا ہے جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے جس سرکاری محکمے کو کھنگال لیا جائے کرپشن بام عروج پر ہوگی یہاں... Read More