Urdu News 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا ٹویٹر اکاونٹ بند کر دیا گیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)کورونا سے متعلق وڈیو ٹوئٹ کرنے پر ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا اکاﺅنٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے اکاﺅنٹ پر بارہ سشانت سنگھ کی خودکشی، معاملے میں نیا موڑ آ گیا، اداکار کے والد نے کس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ؟ جانئے گھنٹے کی... Read More
Urdu News 

”وزیر اعظم ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی کابینہ میں بٹھا نا چاہیں تو بٹھا سکتے ہیں“

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کابینہ میں وزیراعظم ڈونلڈ ٹرمپ کو بھی بٹھانا چاہیں تو یہ ان کا حق ہے ،وزیراعظم دعوت دے کر بلاتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ رولز آف بزنس کی بات ہے کہ وزیراعظم دعوت دے کر کابینہ میں کسی کو بھی بٹھا سکتے ہیں... Read More
Urdu News 

کیا واقعی صدر ٹرمپ پی آئی اے کا روز ویلٹ ہوٹل خریدنا چاہتے ہیں؟ امریکی میڈیا بھی چپ نہ رہا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)نیو یارک میں پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل ان دنوں پاکستان کے سیاسی اور صحافتی حلقوں میں موضوع بحث بنا ہوا ہے۔ عثمان بزدار کی حیثیت روبوٹ جیسی،عمران خان کے انڈے، مرغیاں اور کٹے کہاں ہیں؟ پلوشہ خان نے حکومت کی دکھتی رگ چھیڑ دی میڈیا میں ایسی خبریں سامنے آئی... Read More
Urdu News 

باراک اوباما اوربل گیٹس سمیت دنیا کے معروف ترین لوگوں کے ٹویٹر اکاﺅنٹ نوسربازوں نے ہیک کرلیے، ناقابل یقین واقعہ

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک) ٹوئٹر جیسی سوشل میڈیا ویب سائٹس اور ایپلی کیشنز محفوظ ترین خیال کی جاتی ہیں جنہیں شاذ ہی کوئی ہیکر ہیک کر پاتا ہے لیکن دو روز قبل ہیکرز نے ایسے طریقے سے ٹوئٹر کو ہیک کر لیا اور دنیا بھر کی اعلیٰ شخصیات کے اکاﺅنٹس کو استعمال کرتے ہوئے سینکڑوں لوگوں کو بھاری رقوم سے پی ٹی... Read More
Urdu News 

”امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کے ” روز ویلٹ “ ہوٹل کو خریدنے میں دلچسپی رکھتے تھے اور ۔۔۔“قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں اہم معلومات سامنے آ گئیں

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نجکاری میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ پی آئی اے کے امریکہ میں موجود ” روز ویلٹ “ ہوٹل خریدنے میں دلچسپی رکھتے تھے اور اب بھی رکھتے ہیں ۔ ڈرامہ ارطغرل غازی کے خلاف جامعہ دارلعلوم کراچی کا فتویٰ آ گیا قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے... Read More
Urdu News 

ٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی۔ دوسری جانب کورونا ویکسین سے متعلق چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگر ویکسین بنانے میں کامیاب ہوتا ہے تو اس کے بعد بین الاقوامی تعاون بڑھایا جائے گا۔ مزید جانئے:حکومت نے شوگر مافیا پر بجلیاں گرادیں،بیرسٹر شہزاد اکبر... Read More
Urdu News 

امریکہ میں صورتحال کشیدہ ،کرفیو شروع ہونے سے قبل نیویارک میں 200 سے زائد افراد گرفتار

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک) امریکہ بھرمیں سیاہ فام شخص کےقتل کےخلاف پرتشدد مظاہرے جاری ہیں جبکہ کئی افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں،دوسری طرف نیویارک شہر میں کرفیو کے نفاذ سے قبل ہی تقریبا 200 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے،یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہے۔ مزید جانئے:عظمیٰ خان نے ملک ریاض کی بیٹیوں کے خلاف مقدمہ واپس... Read More
Urdu News 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی تقریر میں مارشل لاء کی دھمکی

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)امریکہ میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں قتل کیے جانے والے سیاہ فام جارج فلائڈ نامی شہری کے واقعہ کے بعد مختلف ریاستوں میں احتجاج پھوٹ پڑے ہیں جس پر امریکی صدر نے اپنی ایک تقریر میں کہا کہ انہوں نے تمام ریاستوں کے گورنروں کو ہدایات دی ہیں کہ مظاہرین کو قابو کرنے کیلئے معقول تعداد میں امریکی فوج... Read More