باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، لانس نائیک شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے ہیں۔ پی ٹی وی کی نشریات 10 اگست سے بند ہونے کا امکان لیکن کیوں ؟ حیران کن خبر آ گئی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ...
Read More