Urdu News 

نواز شریف نے اپنے بھائی کو آج ہی اے پی سی تاریخ دینے کا کہا تھا : عارف حمید بھٹی

لاہور: سینئر صحافی و تجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ شہباز شریف نے آج بلاول بھٹو سے ملاقات سے قبل اپنے نواز شریف سے رابطہ کیا، جس میں نواز شریف نے آج ہی اے پی سی کی تاریخ دینے کا کہا تھا۔ لاہور: لیڈی کانسٹیبل کو کس ٹک ویڈیو پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا؟... Read More
Urdu News 

لاہور: لیڈی کانسٹیبل کو کس ٹک ویڈیو پر نوکری سے برطرف کیا گیا تھا؟

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)لاہور میں کچھ روز قبل ٹک ٹاک ویڈیو پر نوکری سے برطرف ہونیوالی لیڈی کانسٹیبل کو کس ٹک ٹاک ویڈیو پر ملازمت سے برطرف کیا گیا تھا؟ کچھ روز قبل پنجاب پولیس کے حکام نے لیڈی کانسٹیبل کو ایک ٹک ٹاک ویڈیو پر نوکری سے برطرف کردیا۔ اس ٹک ٹک ویڈیو میں خاتون نے پولیس کی وردی پہن رکھی... Read More
Urdu News World 

باجوڑ: سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ، لانس نائیک شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے دہشت گردوں کی فائرنگ سے لانس نائیک سمیع اللہ شہید ہوگئے ہیں۔ پی ٹی وی کی نشریات 10 اگست سے بند ہونے کا امکان لیکن کیوں ؟ حیران کن خبر آ گئی آئی ایس پی آر کے مطابق فائرنگ... Read More
Urdu News 

پی ٹی وی کی نشریات 10 اگست سے بند ہونے کا امکان لیکن کیوں ؟ حیران کن خبر آ گئی

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کے زیر تحت پاک سیٹ انٹرنیشنل نے پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن ” پی ٹی وی“ کو خط میں10 اگست تک48 لاکھ،54 ہزار ڈالرز واجب الادا رقم دینے کا مطالبہ کیاہے۔مقررہ تاریخ تک ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں نشریات بھی بند کی جا سکتی ہیں تاہم امید ہے کہ نوبت یہاں تک نہیں... Read More
Urdu News 

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کا ٹویٹر اکاونٹ بند کر دیا گیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)کورونا سے متعلق وڈیو ٹوئٹ کرنے پر ٹوئٹر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کا اکاﺅنٹ عارضی طور پر بند کر دیا۔ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر کے اکاﺅنٹ پر بارہ سشانت سنگھ کی خودکشی، معاملے میں نیا موڑ آ گیا، اداکار کے والد نے کس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ؟ جانئے گھنٹے کی... Read More
Urdu News 

سشانت سنگھ کی خودکشی، معاملے میں نیا موڑ آ گیا، اداکار کے والد نے کس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ؟ جانئے

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کرگیا، اداکار کے والد نے اپنے بیٹے کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشانت سنگھ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ریا چکرورتی نے ان کے بیٹے کو دھوکہ دیا جس کے بعد اس... Read More
Urdu News 

وزیراعلی عثمان بزدار ان ایکشن،لاہور میں صفائی اور ٹریفک کے ناقص انتظامات پر سخت قدم اٹھا لیا ،دوبڑے افسران معطل

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنےلاہور شہر میں ضروری سہولیات کے فقدان اور صفائی کے ناقص انتظامات پر ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران معطل کردیے اپوزیشن کو زوردار جھٹکا،حکومت نے اپوزیشن کی 35نیب ترامیم مسترد کردیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاطویل دورےکےبعد بڑا ایکشن، بعض افسر معطل، بعض تبدیل، کچھ کو وارننگ جاری کردی،‏وزیراعلیٰ کا  رات گئے تین گھنٹے بغیر پروٹوکول لاہور... Read More
Urdu News 

اپوزیشن کو زوردار جھٹکا،حکومت نے اپوزیشن کی 35نیب ترامیم مسترد کردیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف کی تجویز کردہ قانون سازی نیب قانون میں ترمیم کے ساتھ مشروط کی، اپوزیشن اسے بطور پیکیج ڈیل کرنا چاہتی ہے، شہبازشریف اوربلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی مسلم لیگ(ن)اور پیپلزپارٹی نے مشترکہ طور پرنیب قانون میں 35ترامیم تجویز کیں،ہم نے... Read More
Urdu News 

شہبازشریف اوربلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوئی ،لاہور میں ہونے والی ملاقات میں اپوزیشن رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا تاہم اب اس اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ “میری اور ٹیم سرعام کی جان کو خطرہ ہے مدد... Read More
Urdu News 

“میری اور ٹیم سرعام کی جان کو خطرہ ہے مدد کرو” اقرار الحسن نے دردمندانہ اپیل کردی

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)اینکر پرسن اقرار الحسن نے کہا ہے کہ انہیں اور ان کی ٹیم سرعام کو جان کا خطرہ ہے۔ ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی بہن کی فحش تصاویر اور ویڈیوز لیک کرنے والا ملزم گرفتار، یہ کون ہے اور یہ حرکت کیوں کی؟ حیران کن انکشاف ایک ویڈیو پیغام میں اقرار الحسن نے کہا کہ ان کی اور... Read More