“عید کے تیسرے دن بھی چھٹی دی جائے کیوں کہ۔۔۔” مفتی منیب الرحمان میدان میں آگئے، سرکاری ملازمین بھی خوش
لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے کہا ہے کہ عید کے تیسرے دن بھی چھٹی دی جائے کیوں کہ قربانی کے لیے تین دن مخصوص ہیں۔ اہلیانِ کراچی کی سنی گئی، وزیر اعظم نے گندگی ختم کرنے کے حوالے سے بڑا قدم اٹھالیا عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے حوالے سے چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کا...
Read More