Urdu News 

پٹرول ایک بار پھر اتنا مہنگا کرنے کی تیاری کرلی گئی کہ پاکستانیوں کے ہوش اڑجائیں

لاہورنیوز42 (ویب ڈیسک) اوگرا کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تیاری کرلی گئی۔ شارجہ میں کم سن لڑکی اپارٹمنٹ سے گر کر ہلاک ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات ساڑھے 9 روپے فی لٹر تک مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ اس حوالے سے اوگرا نے سمری پٹرولیم... Read More
Urdu News 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ،حکومت اپنے خلاف احتجاج کو دعوت دے رہی ہے:سینیٹر شیری رحمان

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا، پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پیٹرولیم قیمتوں میں رکارڈ اضافہ کیا گیا ہے،ایک دن میں تیل کی قیمتوں میں 25 روپے کا اضافہ پہلے کبھی نہیں ہوا،حکومت کے پاس تیل کی قیمتیں بڑھانے کا کوئی جواز... Read More
Urdu News 

پٹرول ساڑھے 25، ڈیزل 21 روپے مہنگا، عوام پر بجلیاں گرادی گئیں

لاہورنیوز (ویب ڈیسک) ‏حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافہ کردیا جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ پاکستانیوں کو جاہل کہنے والے برطانیہ کی تازہ تصاویر دیکھ لیں تو اُنہیں یقین نہ آئے حکومت نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے  کی سفارش کی تھی جس کی منظوری دے دی گئی ہے۔ حکومت... Read More
Urdu News 

پٹرول بحران تحقیقات، وزیراعظم عمران خان کا ملوث کمپنیوں کے لائسنس منسوخ اور معطل کر نے کا حکم

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)پٹرول بحران کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی، وزیراعظم نے پٹرول بحران میں ملوث کمپنیوں اور ذمہ داران کیخلاف کارروائی کی ہدایت کردی۔ " چینی فوجی اتنے جارحانہ تھے کہ کچھ بھارتی جوان ڈر کر دریا میں کودے اور مر گئے" تفصیلات کے مطابق پٹرول بحران کی انکوائری رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی،رپورٹ عمر ایوب اور... Read More
Urdu News 

پٹرول بحران، وزیر اعظم کے حکم دیتے ہی تیل کمپنیوں کی شامت آگئی

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)وزیر اعظم کی جانب سے آئل کمپنیوں کے خلاف ایکشن کا حکم ملتے ہی اوگرا حرکت میں آگیا، مختلف کمپنیوں کو کروڑوں روپے کے جرمانے عائد کردیے۔ مزید جانئے:آرمی چیف نے شہباز شریف کو فون کردیا اوگرا کی جانب سے  تیل کا مقررہ ذخیرہ نہ رکھنے پر 5 آئل کمپنیوں کو مجموعی طور پر 3 کروڑ 50 لاکھ روپے... Read More
Urdu News 

وہ 2 کمپنیاں جو تیل کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث ہیں، ایسا انکشاف کہ پاکستانیوں کے غصے کی انتہا نہ رہے

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)وزارت پٹرولیم کی جانب سے تیل کی قلت کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی جانب سے کیماڑی آئل فیلڈ پر نجی تیل کمپنیوں کے ڈپوز پر چھاپے مارے گئے جس کے دوران یہ انکشاف ہوا کہ 2 کمپنیاں تیل کی بلیک مارکیٹنگ میں ملوث ہیں۔ مزید جانئے:احسن اقبال بھی کورونا کا شکار ہوگئے، اس وقت کہاں ہیں؟ وزارت پٹرولیم... Read More
Urdu News 

پیٹرول بحران کے ذمہ دار ندیم بابر ہیں : عارف حمید بھٹی

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)سینئر صحافی وتجزیہ کار عارف حمید بھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پیٹرول بحران کے ذمہ دار ندیم بابر ہیں ، جنہوں نے اوگرا کی سفارشات کو نظر انداز کیا۔ مزید جانئے:چینی کمیشن کے معاملے پر وزیراعظم کو دھمکیاں دی گئیں،عدالت نے کہا تو سب سامنے لائیں گے:شہزاد اکبرکا دعویٰ جی این این کے پروگرام ”خبر ہے “ میں... Read More