پی ٹی وی کی نشریات 10 اگست سے بند ہونے کا امکان لیکن کیوں ؟ حیران کن خبر آ گئی
لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)پاکستان کے خلائی ادارے سپارکو کے زیر تحت پاک سیٹ انٹرنیشنل نے پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن ” پی ٹی وی“ کو خط میں10 اگست تک48 لاکھ،54 ہزار ڈالرز واجب الادا رقم دینے کا مطالبہ کیاہے۔مقررہ تاریخ تک ادائیگی نہ ہونے کی صورت میں نشریات بھی بند کی جا سکتی ہیں تاہم امید ہے کہ نوبت یہاں تک نہیں...
Read More