سشانت سنگھ کی خودکشی، معاملے میں نیا موڑ آ گیا، اداکار کے والد نے کس کے خلاف مقدمہ درج کروا دیا ؟ جانئے

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)بالی ووڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی خود کشی کا معاملہ ایک نیا رخ اختیار کرگیا، اداکار کے والد نے اپنے بیٹے کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سشانت سنگھ کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ ریا چکرورتی نے ان کے بیٹے کو دھوکہ دیا جس کے بعد اس... Read More