تانیہ ایدرویس نے کیوں استعفیٰ دیا ؟بالآخر فواد چوہدری نے اندر کی بات بتا دی

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاہے کہ تانیہ ایدروس نے نے وزیراعظم کی معاون خصوصی کے عہدے سے اس لیے استعفیٰ نہیں دیا کہ ان پر دوہری شہریت اور اثاثوں کے حوالے سے تنقید ہو رہی تھی ۔نجی نیوز چینل جیو کے پروگرام میں گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ تانیہ ایدروس کا مسئلہ یہ... Read More