Urdu News 

وزیراعلی عثمان بزدار ان ایکشن،لاہور میں صفائی اور ٹریفک کے ناقص انتظامات پر سخت قدم اٹھا لیا ،دوبڑے افسران معطل

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنےلاہور شہر میں ضروری سہولیات کے فقدان اور صفائی کے ناقص انتظامات پر ایکشن لیتے ہوئے متعدد افسران معطل کردیے اپوزیشن کو زوردار جھٹکا،حکومت نے اپوزیشن کی 35نیب ترامیم مسترد کردیں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کاطویل دورےکےبعد بڑا ایکشن، بعض افسر معطل، بعض تبدیل، کچھ کو وارننگ جاری کردی،‏وزیراعلیٰ کا  رات گئے تین گھنٹے بغیر پروٹوکول لاہور... Read More
Urdu News 

عثمان بزدار کی کابینہ میں بھی تبدیلی ، وزیر جنگلی حیات کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے دورہ لاہور کے بعد وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی کابینہ میں  بھی تبدیلی آگئی اور اسد کھوکھر کو کابینہ سے فارغ کردیا گیا، اسد کھوکھر نے موقف اپنایا کہ وہ ذاتی سیاسی وجوہات کی بناء پر بطور صوبائی وزیر فرائض انجام نہیں دے سکتے تاہم حکومت پنجاب کے ذرائع کا دعویٰ ہے کہ انٹیلی رپورٹس... Read More
Urdu News 

سوشل میڈیا پر موجود نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد ،محکمہ داخلہ پنجاب نے بڑا قدم اٹھا لیا

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)محکمہ داخلہ نے وفاقی حکومت کو سوشل میڈیا پر موجود تمام نفرت انگیز اور فرقہ وارانہ مواد ہٹانے کے لئے مراسلہ بھجوادیا۔ لاہور میں ٹک ٹاکر لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی، ملزم گرفتار، پکڑا کہاں سے گیا؟ کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے وفاقی حکومت کوبھجوائے گئے مراسلہ میں کہا گیا ہے کہ... Read More
Urdu News 

وزیراعلیٰ پنجاب کاصبح سویرے بغیرپروٹوکول لاہورکے مختلف علاقوں کادورہ ،انسدادکوروناکے حکومتی اقدامات کاجائزہ

لاہورنیوز42(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صبح سویرے بغیرپروٹوکول لاہورکے مختلف علاقوں کادورہ کیا اور انسدادکوروناکے حکومتی اقدامات کاجائزہ لیا۔ "سٹاک ایکسچینج حملہ، ماسٹر مائندسلمان ابتداءمیں ہی مارا گیا، دیگر ساتھی گھبراگئے اور انہیں یہ بھی معلوم نہ تھا کہ۔۔۔" حیران کن انکشاف نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گلبرگ،جیل روڈ،ماڈل ٹاو¿ن ودیگرعلاقوں میں صورتحال کامشاہدہ... Read More